واشنگٹن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”نیشنل ایئر اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن“ (ناسا) کو احکامات دیئے کہ تسخیر کے ضمن میں انسان کو خلا میں بھیجنے کے پروگرام کو بحال کیا جائے، اس پروگرام کو 2011ء میں معطل کیا گیا تھا۔ا
خلائی تسخیر کے انسانی مشن پروگرام کو بحال کیا جائے، ڈونلڈٹرمپ

مزید خبریں