- Advertisement -
لاہور۔17مئی (اے پی پی):معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے میں نامزد مرکزی کردار آمنہ عروج، ذیشان قیوم اور ممنون حیدر نے سات سات سال قید کی سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔
اپیل کنندگان نے عدالت سے استدعا کی کہ ٹرائل کورٹ کی سزا کالعدم قرار دے کر انہیں بری کیا جائے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598101
- Advertisement -