- Advertisement -
اقوام متحدہ ۔ 16 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہاہے کہ خواتین کی شمولیت سے بحرانوں کے حل کیلئے کی جانیوالی کوششیں زیادہ موثرثابت ہوسکتی ہیں۔یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہی گئی ۔اجلاس میں ”خواتین،امن اورسلامتی“ کے موضوع پر صدارتی بیان کی توثیق کی گئی اورافریقی یونین میں جینڈر،پیس اینڈ سیکورٹی پروگرام کے اطلاق کا خیر مقدم کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8907
- Advertisement -