اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)خواجہ سعد رفیق نے ملتان میں ہونیوالے ٹرین حادثے کی تحقیقات 72 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے متعلقہ حکام کو 72 گھنٹے میں ٹرین کے حادثے کی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے-
خواجہ سعد رفیق کی ملتان ٹرین حادثے کی تحقیقات 72 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت،ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

مزید خبریں