خود غرض اور محدود تجارتی پالیسوں کے بجائے آزاد عالمی معیشت ہونی چاہئے ، چینی صدرکاشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب

چنگ ڈاﺅ ۔ 10 جون (اے پی پی) امریکا سے تجارتی تنازعے کے بعد چین کے صدر شی چنگ پنگ نے خود غرض اور محدود تجارتی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے پابندیوں سے آزاد عالمی معیشت بنانے پر زور دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے ساحلی شہر چنگ داو میں علاقائی سکیورٹی سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران چین کے صدر نے …

چنگ ڈاﺅ ۔ 10 جون (اے پی پی) امریکا سے تجارتی تنازعے کے بعد چین کے صدر شی چنگ پنگ نے خود غرض اور محدود تجارتی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے پابندیوں سے آزاد عالمی معیشت بنانے پر زور دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے ساحلی شہر چنگ داو میں علاقائی سکیورٹی سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران چین کے صدر نے امریکا کی جانب سے عائد کی گئی تجارتی پابندیوں کا براہ راست ذکر نہیں کیا تاہم انھوں نے امریکی اقدام پر کڑی تنقید کی۔