خورشید احمد ملک نے ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) سینئر براڈ کاسٹر خورشید احمد ملک نے ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا جنہیں وزیراعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ ہفتے ادارے کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ وہ انڈونیشیا میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے بیرون ملک تھے۔ ریڈیو پاکستان کے سینئر افسران اور عملے کی بڑی تعداد نے نئے ڈائریکٹر جنرل …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) سینئر براڈ کاسٹر خورشید احمد ملک نے ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا جنہیں وزیراعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ ہفتے ادارے کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ وہ انڈونیشیا میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے بیرون ملک تھے۔ ریڈیو پاکستان کے سینئر افسران اور عملے کی بڑی تعداد نے نئے ڈائریکٹر جنرل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے ایک عرصے کے بعد ریڈیو پاکستان سے ہی تجربہ کار براڈ کاسٹر کو ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا۔

Leave a Reply