علاقائی خبریں خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا اجلاس (کل) ہوگا کی طرف M Asghar Ali - اتوار, 3 مارچ 2024, 1:13 شام 294 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Khyber Pakhtunkhwa Assembly پشاور۔ 03 مارچ (اے پی پی):خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا اجلاس کل (پیر کو) دن 11 بجے ہوگا۔ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 4 مارچ 2024 کو دن 11 بجے طلب کر لیا ہے۔