خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 49صوابی ون سے آزاد امیدوار رنگیزاحمد کامیاب قرار

86
خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 49صوابی ون سے آزاد امیدوار رنگیزاحمد کامیاب قرار

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 49صوابی ون سے آزاد امیدواررنگیزاحمد 36692 ووٹ لیکر کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے غفورخان جدون 15312 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 38.56فیصد رہا۔