خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 65 چارسدہ فور سے آزاد امیدوارفضل شکورخان کامیاب

105
Khan Muhammad Siddique Khan Baloch
Khan Muhammad Siddique Khan Baloch

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 65 چارسدہ -فور سے آزاد امیدوارفضل شکورخان 43103 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے پاکستان کے محمداحمدخان18266 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب38 فیصد رہا۔