خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 66 چارسدہ 5 سے آزاد امیدوارمحمدعارف کامیاب

87
خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 66 چارسدہ 5 سے آزاد امیدوارمحمدعارف کامیاب

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):خیبرپختونخواا سمبلی کے حلقہ پی کے 66 چارسدہ 5 سے آزاد امیدوارمحمدعارف 33155 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے حاجی ظفرعلی خان 17598 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 36.29فیصد رہا۔