28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںخیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز خیبرپختونخوا کو تبدیل کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز خیبرپختونخوا کو تبدیل کر دیا

- Advertisement -

پشاور۔ 03 اپریل (اے پی پی):خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز خیبرپختونخوا کو تبدیل کر دیا ہے۔ گریڈ 19 کے آفیسر شاہ فہد کو نیا ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق، ایڈیشنل سیکرٹری انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا شاہ فہد کو ان کے موجودہ عہدے سے تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز تعینات کیا گیا ہے جبکہ موجودہ ڈی جی ریسکیو سروسز محمد آیاز کو محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578306

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں