پشاور۔ 10 فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا کابینہ کا پیر کے روز طلب کیا جانے والے اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ کا پیر کوطلب کیا گیا 23 واں اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔