23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںخیبر ایجنسی میں راجگال میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ...

خیبر ایجنسی میں راجگال میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا آفیسر شہید ہوگیا

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) خیبر ایجنسی میں راجگال میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے آفیسر شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سرحد پار سے دہشت گردوں کی جانب سے پاکستانی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس میں لیفٹننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے ان کی عمر 22سال تھی اور وہ حال ہی میں قائم کی جانے والی اس نئی پوسٹ پر کمانڈنٹ آفیسر تعینات کئے گئے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70798

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں