22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومضلعی خبریںخیبر پختونخوا، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی 30مئی کو کرنے کا...

خیبر پختونخوا، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی 30مئی کو کرنے کا فیصلہ

- Advertisement -

پشاور۔ 26 مئی (اے پی پی):خیبر پختونخواکے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی 30مئی کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔محکمہ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق کے صوبائی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہیں اور پنشن 30 تاریخ کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یکم جون کو بینک بند ہونے کی وجہ سے تنخواہیں اور پنشن وقت سے قبل ادا کی جائے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز کی ادائیگی 30 مئی کو ہوگی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں