24.9 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 29, 2025
ہومعلاقائی خبریںخیبر پختونخواحکومت نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی...

خیبر پختونخواحکومت نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

- Advertisement -

پشاور۔ 26 مارچ (اے پی پی):خیبر پختونخواحکومت نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اعلامیہ میں عید کیلئے 31 مارچ سے 2اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ، اس سے قبل وفاقی حکومت بھی عید کے حوالے سے 31مارچ سے 2اپریل (پیر سے بدھ) تک تعطیل کا اعلان کرچکی ہے ۔سرکاری ملازمین ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے باعث کل 5چھٹیاں مناسکیں گے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576408

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں