- Advertisement -
پشاور۔ 08 اپریل (اے پی پی):پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں 5روزہ انسداد پولیو مہم 21اپریل سے شروع ہوگی جس کے دوران 60لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔
محکمہ صحت خیبر پختونخواکے مطابق مہم کے دوران پشاور میں 8لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچا وکے قطرے پلائے جائیں گے۔پولیو مہم کیلئے 30 ہزار سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ سکیورٹی کیلئے 50 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579396
- Advertisement -