خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا،محمد عاطف خان وزیر برائے ٹورازم اور سینیئر وزیر ہوں گے

پشاور ۔ 26 اگست (اے پی پی) خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق محمد عاطف خان سینئر وزیر اور وزیر برائے ٹورازم، شہرام خان ترکئی لوکل گورنمنٹ ،تیمور سلیم خان جھگڑا خزانہ ،سید محمد اشتیاق جنگلات ،حاجی قلندر خان لودھی خوراک، شکیل احمد خان ریونیو،محب اللہ خان زراعت ،ڈاکٹر امجد علی مینرل ڈویلپمنٹ ، ضیاءاللہ خان بنگش وزیر اعلیٰ مشیر،سلطان محمد خان …

پشاور ۔ 26 اگست (اے پی پی) خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق محمد عاطف خان سینئر وزیر اور وزیر برائے ٹورازم، شہرام خان ترکئی لوکل گورنمنٹ ،تیمور سلیم خان جھگڑا خزانہ ،سید محمد اشتیاق جنگلات ،حاجی قلندر خان لودھی خوراک، شکیل احمد خان ریونیو،محب اللہ خان زراعت ،ڈاکٹر امجد علی مینرل ڈویلپمنٹ ، ضیاءاللہ خان بنگش وزیر اعلیٰ مشیر،سلطان محمد خان قانون، ڈاکٹر حشام انعام اللہ خان صحت اور کامران خان بنگش کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلم دان سونپ دیا گیا۔ اسی طرح عبدالکریم وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صنعت اور شاہ محمد خان وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ہوں گے۔اختر ایوب خان کو ابھی تک کوئی وزارت نہیں دی گئی۔