خیبر پختونخوا کے معدنیات اور کان کنی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لئے 128 کمپنیوںکی آن لائن درخواستیں جمع

117

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) خیبر پختونخوا کے معدنیات اور کان کنی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لئے 128 کمپنیوں نے آن لائن درخواستیں جمع کروائی ہیں۔ معدنیات اور کان کنی کے محکمہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یکم نومبر تا 28 نومبر 2016ءکے دوران کمپنیوں کے علاوہ ہزاروں سرمایہ کاروں نے انفرادی طور پر بھی شعبہ میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کی خواہشمند کمپنیوں اور افراد کی چھان بین کے بعد جنوری 2017ءمیں کان کنی کے لائسنس جاری کردیئے جائیں گے۔ ا