دائیں بازو کے سیاسی جماعت کے ساتھ تعاون ممکن نہیں، جرمن چانسلر

61

برلن ۔ 14 اگست (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنی ایک اتحادی سیاسی جماعت کی بائیں بازو کی سیاسی پارٹی کے ساتھ تعاون کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انجیلا مرکل نے کمیونسٹ دور کے بعد وجود میں آنے والی بائیں بازو کی پارٹی کے ساتھ کام کرنے کو خارج از امکان قرار دیا ۔