اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے پروگراموں میں داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 11 ارب 88کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 15 ارب 68کروڑ روپے کے فنڈزمختص کئے ہیں۔
داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 11 ارب 88کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں