- Advertisement -
عمان ۔ 20 اپریل (اے پی پی) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے عسکریت پسندوں اور انتہا پسندوں سے اردن کو براہِ راست خطرہ لاحق ہے۔ اولاند ان دنوں اردن کے دورے پر ہیں۔ وہ مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے اردن پہنچے ہیں۔ اولاند نے مزید کہا کہ اردن اور فرانس کے درمیان عسکری تعاون مثالی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1689
- Advertisement -