داعش نے چرچ پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی

133

قاہرہ ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) شدت پسند گروہ ’داعش‘ نے گذشتہ اتوار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قبطی عیسائیوں کے ایک چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ’داعش‘ نے انٹرنیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ قاہرہ کے چرچ میں خودکش حملہ اس کے جنگجو ابو عبداللہ المصری نے کرایا ہے