19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںداعش پر فضائی حملوں کے دوران سویلین جانی نقصان ہوا ہے، امریکہ

داعش پر فضائی حملوں کے دوران سویلین جانی نقصان ہوا ہے، امریکہ

- Advertisement -

واشنگٹن ۔14 ستمبر (اے پی پی) امریکی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر کئے جانے والے حالیہ امریکی فضائی حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا قوی امکان ہے۔ یہ حملے 7، 10 اور 12 ستمبر کو کئے گئے تھے۔ سویلین ہلاکتوں کا خدشہ امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=19645

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں