33.2 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںداعش کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کے 18 حملے

داعش کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کے 18 حملے

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 20 اپریل (اے پی پی) امریکی عسکری اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شام اور عراق میں فعال عسکریت پسند تنظیم داعش کے مختلف ٹھکانوں پر18 حملے کیے ہیں۔ کمبائنڈ جوائنٹ ٹاسک فورس کے اعلامیے کے مطابق 17حملے عراق میں اور ایک شام میں اس جہادی تنظیم پر کیا گیا۔ بیان کے مطابق عراق میں 17 حملے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیر قبضے8شہروں پر کیے گئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1691

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں