دالوں کینومبرکے دوران درآمد میں 8.9 فیصد اضافہ

81
ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 06 جنوری(اے پی پی)دالوں کی نومبر2018ءکے دوران درآمد میں 8.9 فیصد اضافہ ہوا ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2018ءکے دوران کی درآمدات کا حجم41.9 ملین ڈالر رہا تھا، اس طرح نومبر2017ءکے مقابلہ میں نومبر2018ءکے دوران دالوں کی ملکی درآمدات میں 3.8ملین ڈالر یعنی 8.9فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔