اسلام آباد۔12جولائی (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 43 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 40 ہزارکیوسک،
دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 44 ہزار 900کیوسک اور اخراج 44 ہزار 900کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد ایک لاکھ 73 ہزار700کیوسک، اخراج ایک لاکھ 73 ہزار700کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 49 ہزار 300کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک،دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی آمد66 ہزار 700کیوسک اور اخراج 43 ہزار600 کیوسک کی۔
تربیلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1517.31 ایکڑ فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.019 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1198.60 ایکڑ فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.244 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 646.80 ایکڑ فٹ ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.179ملین ایکڑ فٹ ہے۔