اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشما ر جاری کر دیئے ہیں۔
جمعرات کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 56 ہزار 800کیوسک اور اخراج 64 ہزار800کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد35 ہزار 800کیوسک اور اخراج 35ہزار 800کیوسک،
خیرآباد پل پر پانی کی آمد58ہزارکیوسک، اخراج 58 ہزار کیوسک،دریائےجہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 48 ہزار 500کیوسک اور اخراج 35 ہزارکیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد35ہزار 600کیوسک اور اخراج 19 ہزار100 کیوسک ہے۔
تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1426.11 ایکڑ فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.426 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1126.25 ایکڑ فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.961 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.70 ایکڑ فٹ ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ ہے۔