دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

90
water inflow and outflow
water inflow and outflow

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ہے۔دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 31 ہزار 900 کیوسک اور اخرج 50 ہزار کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 12 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 300 کیوسک، خیرآباد پل:آمد 18 ہزار 300 کیوسک اور اخرج 18 ہزار 300 کیوسک،

جہلم (منگلاکے مقام پر):آمد 6 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 10 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 500 کیوسک۔بیراج:جناح: آمد 56 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 50 ہزار 400 کیوسک، چشمہ:آمد 56 ہزار کیوسک اوراخراج 50 ہزار کیوسک، تونسہ: آمد 43 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 43 ہزار 900 کیوسک،گدو :آمد 48 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 40 ہزار 900 کیوسک، سکھر: آمد 40 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 600 کیوسک، کوٹری:آمد 25 ہزار کیوسک اور اخراج 4 ہزار 200 کیوسک،

تریموں: آمد 13 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 400 کیوسک، پنجند: آمد 9 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 200 کیوسک۔آبی ذخائر: تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1532.25 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.765 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1192.05 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.773 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.90 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.084 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجےکی ہے۔