دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

54
water inflow and outflow
water inflow and outflow

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے پانی کی آمد و اخراج کے بدھ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد32 ہزار800 کیوسک اور اخرج 42 ہزار کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار100 کیوسک اور اخراج 15 ہزار100کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 18 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 18 ہزار200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 300کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک ہے جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار 100کیوسک اور اخراج 3 ہزار 500 کیوسک ہے۔

ڈیمز میں تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ہے جبکہ میں پانی کی موجودہ سطح 1534.57 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.892 ملین ایکڑ فٹ ہے اور منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1195.65 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.989 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.50 فٹ ہے جبکہ بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.075 ملین ایکڑ فٹ ہے۔