دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور۔12 جنوری(اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پا نی کی آمد 16100کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، در یائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پا نی کی آمد8200 کیوسک اور اخراج 8200کیوسک،دریا ئے جہلم میں منگلاکے …

لاہور۔12 جنوری(اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پا نی کی آمد 16100کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، در یائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پا نی کی آمد8200 کیوسک اور اخراج 8200کیوسک،دریا ئے جہلم میں منگلاکے مقام پر پا نی کی آمد10000کیوسک اور اخراج10000کیوسک،دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پا نی کی آمد17100کیوسک اور اخراج 17100کیوسک ۔جناح بیراج میں پا نی کی آمد26400 کیوسک اور اخراج 25600کیوسک۔چشمہ بیرا ج میں پا نی کی آمد22100 کیوسک اوراخراج 20000کیوسک۔ تونسہ بیراج میںپا نی کی آمد17800 کیوسک اور اخراج17800 کیوسک۔ پنجند بیراج میں پا نی کی آمد7500 کیوسک، اور اخراج 7500 کیوسک۔گدو بیراج میں پا نی کی آمد 20100کیوسک اور اخراج 11300 کیوسک۔ سکھر بیراج میں پا نی کی آمد9000کیوسک اور اخراج 9000 کیوسک۔کوٹری بیراج میں پا نی کی آمد4600 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ۔ تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، پانی کی موجودہ سطح1481.26 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.562 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1178.50 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.096 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 639.50 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.017 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔