24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںدریائے ستلج سے متصل علاقوں سے انخلاء مکمل کر لیا گیاہے، ڈپٹی...

دریائے ستلج سے متصل علاقوں سے انخلاء مکمل کر لیا گیاہے، ڈپٹی کمشنر وہاڑی

- Advertisement -

وہاڑی ۔ 18 اگست (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے بتایا کہ ساہوکا سے عوام اور مویشیوں کا انخلاء مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ محکمے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق فلڈ ریلیف کیمپس فعال کر دئیے گئے ہیں اور دریائی راستوں پر کڑی نگرانی کی جارہی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ صورتحال میں بروقت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں