دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سینکڑوں قریبی آبادیوں میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث سینکڑوں قریبی آبادیوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن نے سیلاب کی اطلاع دینے والے مرکز کے حوالے سے بتایا ہے کہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کے باعث دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے جس …

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث سینکڑوں قریبی آبادیوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن نے سیلاب کی اطلاع دینے والے مرکز کے حوالے سے بتایا ہے کہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کے باعث دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلاب کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply