دریاخان،مسافر کوچ اور شہ زورڈالہ میں تصادم، دو افراد جاں بحق، سات شدید زخمی

131
مانسہرہ ،حتی میرا کے قریب کوسٹر کو حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ، دو زخمی ہوگئے

دریاخان۔ 20 جنوری (اے پی پی):دریاخان جھنگ بھکر روڑ پر مسافروین اور شہ زورڈالے میں تصادم سے دوافراد جاں بحق سات زخمی ہوگئے۔

ریسیکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے جانے والی مسافر کوچ جھنگ بھکر روڑ پرجیسہ والا کےقریب شہ زورڈالہ سےٹکراگئی جس کےنتیجہ میں نورخان ،اسماعیل خان موقع پرجاں بحق جبکہ سات افراد سعیداحمد ،عمران اشرف، عالم شدید زخمی ہوگئے جن کو ڈی ایچ کیو بھکر شفٹ کردیا گیاہے حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔