دریاﺅں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ ترین صورتحال

383
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور۔4 مئی(اے پی پی )واپڈا نے دریاﺅں سمیت تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی تازہ صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 40900کیوسک اور اخرج 65000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)، آمد43700 کیوسک اور اخراج43700کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد48200کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر)، آمد28200 کیوسک اور اخراج 10300کیوسک ، جناح بیراج میں پانی کیآمد105700 کیوسک اور اخراج 99700کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد99700 کیوسک اوراخراج 95000کیوسک، تونسہ میں آمد88000 کیوسک اور اخراج76700 کیوسک، پنجندمیں آمد10000 کیوسک، اور اخراج صفر کےوسک،گدو بیراج میں آمد 60000کیوسک اور اخراج 60000 کیوسک، سکھربیراج میںآمد55000 کیوسک اور اخراج23100 کیوسککوٹری میںآمد23000 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔ اسی طرح ریزروائرزتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1427.84 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.704 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1167.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.529 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.080 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔