لاہور۔ 10 نومبر (اے پی پی)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد27700 کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد8500 کیوسک اور اخراج8500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد20500 کیوسک اور اخراج25000 …
دریاﺅں وآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری

مزید خبریں
لاہور۔ 10 نومبر (اے پی پی)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد27700 کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد8500 کیوسک اور اخراج8500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد20500 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد18700 کیوسک اور اخراج 11900کیوسک رہا ۔ جناح بیراج میں پانی کی آمد84300کیوسک اور اخراج 78300 کیوسک،چشمہ بیراج میں آمد75100 کیوسک اوراخراج 68000کیوسک، تونسہ بیراج میں آمد64400 کیوسک اور اخراج64200 کیوسک، پنجند بیران کے مقام پر آمد5000 کیوسک، اور اخراج Nil کےوسک،گدو بیراج میں آمد 46500کیوسک اور اخراج 38000 کیوسک، سکھر میں آمد33400کیوسک اور اخراج8400 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج میں آمد10500 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک رہا۔اسی طرح تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1513.97 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.100 ملین ایکڑ فٹ‘ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1194.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.004 ملین ایکڑ فٹ‘ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.076 ملین ایکڑ فٹ رہا ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل گزشتہ روز صبح 6 بجے ریکارڈ کی گئی۔








