24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںدستور ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

دستور ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی میں دستور ترمیمی بل 2025 پیش کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن ریاض فتیانہ نے دستور میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کرنے کی اجازت چاہی وزیر قانون کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر انہوں نے دستور ترمیمی بل 2025 پیش کیا جسے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔بل کے تحت آرٹیکل ون،51،59،106،154،175الف،198 اور218 میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں