دفاعی آلات کی نمائش کے لیے آئیڈیاز 2016نومبر میں ہوگی ‘مختلف ممالک اور کمپنیوں کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں،وفاقی وزیر دفاعی پیدوار راناتنویر حسین

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ دفاعی آلات کی نمائش کے لیے آئیڈیاز 2016نومبر میں ہوگی ‘مختلف ممالک اور کمپینوں کو شرکت کے لیے دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں ‘نمائش کا مقصد اپنی تیار کردہ دفاعی سازو سامان کو دنیا کے سامنے لاکر عالمی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانا ہے ۔وہ قومی خبر رساںادارے "اے پی …

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ دفاعی آلات کی نمائش کے لیے آئیڈیاز 2016نومبر میں ہوگی ‘مختلف ممالک اور کمپینوں کو شرکت کے لیے دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں ‘نمائش کا مقصد اپنی تیار کردہ دفاعی سازو سامان کو دنیا کے سامنے لاکر عالمی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانا ہے ۔وہ قومی خبر رساںادارے "اے پی پی "سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے ۔

Leave a Reply