31.6 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںدفاعی چیمپئن سرینا ولیمز فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز تیسرے راﺅنڈ میں...

دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز تیسرے راﺅنڈ میں داخل

- Advertisement -

پیرس ۔ 28 مئی (اے پی پی) دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز فتوحات برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز تیسرے راﺅنڈ میں داخل ہو گئیں، آگنیسکاراڈونسکا، سمانتھاسٹوسر، سیموناہالپ، سوتیلاناکزنٹسوا اور مگوروزا تیسرا راﺅنڈ عبور کر کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں امریکن سٹار اور عالمی نمبر ایک سریناولیمز نے پریرا کو 6-2 اور 6-1 سے ہرا کر تیسرے راﺅنڈ میں جگہ بنائی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6679

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں