اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے پیر کو یہاں اسلام آباد کے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ افطار ڈنر کے شرکاءنے اس موقع پر علاقائی اور عالمی تناظر میں مختلف امور پر آپس میں غیر رسمی تبادلہ خیال کیا۔ افطار ڈنر میں دفتر خارجہ کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

مزید خبریں