قومی خبریںکھیل کی خبریں دفتر خارجہ کے ترجمان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 30 اکتوبر 2021, 5:49 شام 361 FacebookTwitterPinterestWhatsApp foreign Ministry اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکبادی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان نے بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے پر انہیں مبارکباد دی۔