22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںدنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ آسٹراوا گولڈن سپائیک میں (کل)ایکشن...

دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ آسٹراوا گولڈن سپائیک میں (کل)ایکشن میں نظر آئیں گے

- Advertisement -

پراگ ۔ 19 مئی (اے پی پی) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور جمیکن سٹار یوسین بولٹ آسٹراوا گولڈن سپائیک میں (کل) جمعہ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ بولٹ ایونٹ میں 100 میٹر دوڑ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے اور ان کی نظریں 9.8 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرنے پر مرکوز ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں