- Advertisement -
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اداکارہ نمرہ خان نے کہاکہ وہ آج بھی والدین کی مرضی سے شادی کرنے پر یقین رکھتی ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ یہ درست ہے کہ ان کی سابقہ شادی کا تجربہ بہت تلخ تھا اور وہ اگر دوبارہ شادی کریں گی تو والدین کی مرضی کو سامنے رکھیں گی لیکن شادی سے پہلے اس شخص کےبارے میں پہلے جاننا چاہیں گی ۔ انہوں نے ان کے سابق شوہر کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی بھی نشہ نہیں کیا اور نہ ہی نشے میں کبھی وڈیو بنائی ہے۔
- Advertisement -
انہوں نے کہا کہ ان کے سابقہ شوہر کے اس طرح کے الزامات بے بیناد اور بدنیتی پر مبنی ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414763
- Advertisement -