اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی کو حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے حوالے سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر پیکج پر نظرثانی کی گئی ہے جس میں پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں‘ متوفی ملازمین کے بچوں کو مستقل ملازمت دینے کی تجویز پر بھی حکومت غور کرے گی۔ منگل کو قومی …
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے حوالے سے پیکج میں وزیراعظم کی ہدایت پر پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں،شیخ آفتاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی کو حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے حوالے سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر پیکج پر نظرثانی کی گئی ہے جس میں پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں‘ متوفی ملازمین کے بچوں کو مستقل ملازمت دینے کی تجویز پر بھی حکومت غور کرے گی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں خالدہ منصور کے سرکاری ملازمین کی بابت دوران ملازمت وفات پیکج کے تحت مستقل ملازمتیں فراہم نہ کرنے سے متعلق توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ جو لوگ بھی ملازمت کے دوران انتقال کر جاتے ہیں یقینی طور پر ان کے پسماندگان شدید مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں








