- Advertisement -
دورہ انگلینڈ کےلئے پاکستان کی اے ٹیم اور سکلز کیمپ کے لئے اعلان کردہ کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کیا گیا ہے
احمد شہزاد اور عمر اکمل رویے اور پرفارمنس کو بہتر بنا کر دوبارہ ٹیم میں جگہ بنا سکتے ہیں، انضمام الحق
لاہور ۔ 25 مئی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چےف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان کی اے ٹیم اور سکلز کیمپ کے لئے اعلان کردہ کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کیا گیا ہے کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی گئی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورہ انگلینڈ مشکل ہوگا تاہم اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو کافی تجربہ ملے گا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6325
- Advertisement -