19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںدور ہ انگلینڈ،انضمام الحق نے سات روزہ سکلز کیمپ کےلئے21 کھلاڑیوں اور...

دور ہ انگلینڈ،انضمام الحق نے سات روزہ سکلز کیمپ کےلئے21 کھلاڑیوں اور پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا

- Advertisement -

دور ہ انگلینڈ،انضمام الحق نے سات روزہ سکلز کیمپ کےلئے21 کھلاڑیوں اور پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا
لاہور۔25 مئی(اے پی پی )چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دور ہ انگلینڈ کےلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں 30 مئی سے شروع ہونے والے سات روز ہ سکلز کیمپ کےلئے21 قومی اوراے ٹیم کے 16کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ یہاںقذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کیمپ 30 مئی سے شروع ہوگا اور 5جون تک جاری رہے گا ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6327

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں