دوسری آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز گرلز تھرول بال چیمپئن شپ (کل) شروع ہوگی

69
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام دوسری آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز گرلز تھرول بال چیمپئن شپ (کل) بدھ سے سٹی سکول لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں لاہور، کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آبادکی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چ