19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںدوسری روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 26 سے 27 نومبر تک اسلام آباد...

دوسری روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 26 سے 27 نومبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام دوسری روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 26 سے 27 نومبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق چیمپئن شپ میں چاروں صوبے، پاکستان آرمی، اسلام آباد، ایچ اے سی، سوئی سدرن گیس پائپ لائن اور فاٹا کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ میں تین مختلف مقابلے منعقد ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=28381

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں