دوسری ششماہی کے دوران بھارت میں سونے کی درآمد میں کمی کا امکان

82
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

ممبئی ۔ 06 اگست (اے پی پی) عالمی گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران بھارت میں سونے کی درآمد میں کمی کا امکان ہے جس کی وجہ اندرون ملک نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے باعث کیا گیا قبل از وقت سٹاک ہے۔ عالمی میڈیا نے گولڈ کونسل کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے حوالہ سے بتایا کہ بھارت میں سونے کی درآمد پر عائد ٹیکس کی شرح 1.2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کردی گئی ہے