23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںدوسری قائد اعظم بین الصوبائی گیمزمیں شرکت کے لئے ٹیمیں (کل) اسلام...

دوسری قائد اعظم بین الصوبائی گیمزمیں شرکت کے لئے ٹیمیں (کل) اسلام آباد پہنچیں گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام دوسری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں شرکت کے لئے ٹیمیں (آج) اتوار کو صبح دس بجے اسلام آباد پہنچیں گی اور گیمز(کل) پیر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں شروع ہونگی، پاکستان سپورٹس بورڈ کے میڈیا ڈائریکٹر محمد اعظم ڈار کے مطابق گیمز کے تمام تیاریاں مکمل ہیں ، انہوں نے کہا کہ گیمز میں میں آٹھ ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لیں گے جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزادجموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82464

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں