- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) دوسری ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس میں شرکت کےلئے افغانستان کی ٹیم سمیت پاکستانی ٹیمیں پیر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد سے گلگت پہنچ گئیں۔ تمام ٹیمیں یہاں پر دو روزہ تربیت حاصل کریں گی۔ اس کے بعد26 جون کو گلگت میں ٹیم منیجرز میٹنگ ہوگی جس کے بعد باضابطہ طور پر ایونٹ شروع ہوگا۔ پہلے روز سائیکلسٹس (27 جون کو) گلگت سے خنجراب تک 66 کلو میٹر کا سفر طے کرینگے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=151968
- Advertisement -